نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
آرشیو
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ آگوست ۱۸، ۱۱:۳۵ - موزیلاگ ..
    (:
  • ۸ جولای ۱۸، ۱۴:۲۰ - Siamak Bagheri
    :)


امریکی  قانون ساز:

نیوزنور 10 اگست/ امریکہ کے ایک معروف قانون ساز و سابق صدارتی اُمیدوار نےسعودی جنگی اتحاد کے ہاتھوں  یمنی بچوں کے حالیہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مذکورہ اتحاد کی حمایت کرکے سعودی عرب کے جرائم میں برابر کاشریک ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ’’برنی سینڈرس ‘‘نے سعودی جنگی اتحاد کے ہاتھوں  یمنی بچوں کے حالیہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مذکورہ اتحاد کی حمایت کرکے سعودی عرب کے جرائم میں برابر کاشریک ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کا یہ دعویٰ کہ وہ اپنی قومی سلامتی کیلئے سعودی جنگی اتحاد کو سپورٹ دے رہا ہے مضحکہ خیز ہے۔

انہوں نے کہاکہ یمن جنگ میں امریکہ کی شرکت سے  عالمی اسلام میں امریکہ کے خلاف نفرت میں مزید اضافہ ہوا ہے اور عرب دنیا کے اس غریب ترین ملک میں القاعدہ جیسے دہشتگرددوبارہ مضبوط ہوئے ہیں۔

انہوں نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ  یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ جرائم کو روکوانے میں کردار ادا کرے۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی