نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے

امریکہ عصرحاضر کا فرعون ہے

سه شنبه, ۱۴ آگوست ۲۰۱۸، ۰۲:۵۷ ب.ظ


حزب اللہ لبنان :

نیوزنور 14اگست/حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری جنرل نے  یمنی عوام کے قتل عام پر امریکہ کے مؤقف اور دیگر ممالک کے خلاف اس کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  امریکہ عصرحاضر کا فرعون ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شیخ نعیم قاسم ‘‘نے ایک بیان میں یمنی عوام کے قتل عام پر امریکہ کے موقف اور دیگر ممالک کے خلاف اس کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  امریکہ عصرحاضر کا فرعون ہے۔

انہوں نے تاکید کی کہ فرعون کی طرح امریکہ بھی  نابود ہوجائےگا۔

انہوں نے واشنگٹن اورانقرہ کےد رمیان تعلقات میں کشیدگی کے بارے میں کہاکہ  امریکہ مکار اوردنیا کے کسی بھی ملک کو واشنگٹن انتظامیہ پر کبھی اعتماد نہیں کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ خود کو انسانی حقوق کا علمبردار کہتا ہے جبکہ یمنی بچوں  اورخواتین  کا قتل عام کرنے میں سعودی عرب کی ہمہ گیر حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔  

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی