نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۷ اکتبر ۱۸، ۲۲:۱۵ - امیرحسین
    ((:


رپورٹ:

 نیوزنور16اگست/کابل کے مغربی علاقے میں ایک درس گاہ موعود اکیڈمی کے باہر زور دار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کم از کم 60 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق کابل کے مغربی علاقے میں ایک درس گاہ موعود اکیڈمی کے باہر زور دار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں  کم از کم 60 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئےجاں بحق و زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ افغان وزارت صحت کی جانب سے دھماکے میں 25 افراد کے جاں بحق اور 35 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 75 سے زائد افراد کو اسپتال لایا گیا جبکہ بعض زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ہلاک و زخمی ہونے والوں میں طلبہ و طالبات شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان نے کہاکہ دھماکے کے وقت درس گاہ میں 100 سے زائد طلبا موجود تھےدھماکے کے بعد درس گاہ میں افراتفری مچ گئی اور ہر جانب دھواں پھیل گیا دھماکے کی ذمے داری تاحال کسی  گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی