نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
تازہ ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے


ممتاز عراقی اہلسنت عالم دین:

نیوزنور 17ا گست/عراق کے ایک ممتاز اہلسنت عالم دین اوردارالافتاء کے ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے خلاف امریکہ کے ا قتصادی دباؤ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیابھر کے تمام مسلمان دونوں اسلامی ممالک کےساتھ کھڑے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’شیخ آمر البیاتی‘‘نےاسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے خلاف امریکہ کے ا قتصادی دباؤ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیابھر کے تمام مسلمان دونوں اسلامی ممالک کےساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو چاہئے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اورترکی کے خلاف امریکی اقدامات  کی مذمت کریں ۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اورترکی عالم اسلام کے  دو اہم اورطاقتور ترین ممالک ہیں اس لئے  ان ممالک کےخلاف امریکہ کی ہرسازش ناکام ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کا مقصد ان ممالک میں ترقی وپیشرفت  کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے۔

انہوں نے ایران اورترقی کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی بعض رجعتی ممالک کی طرف سے حمایت کو شرمناک قراردیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی