سایت ساز سحر newsnoor.com توضیحاتی در مورد سایت فدراسیون کشتی fa 0 info@iawf.ir info@iawf.ir Wednesday, August 16, 2017 شام،لبنان تعلقات لازوال ہیں/ شام پر صہیونی جارحیت کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا

نیوز نور : لبنان میں تعینات شام کے سفیر نے دمشق اور بیروت کے درمیان روابط کو لازوال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے متحارب گروپوں کی حمایت کا خاتمہ ایک مثبت قدم ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46363 2017-08-16T14:50:00.4630000 2017-08-16T14:47:00.0000000 مدیریت سایت مسلکی رواداری
مشترکہ خطرات سے محٖفوظ رہنے کیلئے تہران انقرہ تعاون ناگزیر

نیوز نور:مرمرہ یونیورسٹی  کی ایک پروفیسر نے کہاہےکہ مشترکہ خطرات سے نمٹنے کیلئے تہران اورانقرہ کے درمیان تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46362 2017-08-16T14:34:48.4330000 2017-08-16T14:33:00.0000000 مدیریت سایت اسلامی مسلکی رواداری
افغانستان میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام ایک سنگین جنگی جرم ہے

نیوز نور:افغانستان کے سینئر صحافی و افغان نیوزایجنسی ایٹلس کے مدیراعلیٰ نے کہاہےکہ افغانستان کے شیعہ علاقے میں عام شہریوں کاقتل عام ایک جنگی جرم اورمنظم نسل کشی ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46361 2017-08-16T14:23:52.9370000 2017-08-16T14:21:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
بحران یمن کے سیاسی حل سے متعلق اقوام متحدہ کے تمام تردعوے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں

نیوز نور:یمن کےایک معروف تجزیہ کار نےکہاہےکہ یمنی تنازعے کو حل کرنے کےحوالے سے  اقوام متحدہ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں پوری طرح ناکام رہاہے ۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46360 2017-08-16T14:09:10.5100000 2017-08-16T14:08:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
یمنی عوام کے خلاف جنگ کا آغاز شیطان بزرگ امریکہ نے کیا ہے

نیوز نور: یمن کے ایک سینئر سیاستدان نے کہاہےکہ یمنی عوام کے خلاف دشمنوں نے  خوفناک جنگ چھیڑ رکھی ہے جس کا آغاز شیطان بزرگ امریکہ نے کیا ہے ۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46359 2017-08-16T13:36:12.1670000 2017-08-16T13:35:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
ایران اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات میں بہتری کے واضح امکانات موجود ہیں

نیوز نور: آل سعود خاندان کے قریبی اورمعروف سعودی صحافی کا عقیدہ ہےکہ حکومت ریاض کے اسلامی جمہوریہ ایران اورعراق کےساتھ بہت جلد مضبوط تعلقات ہونگے کیونکہ دونوں ممالک سعودی عرب کیلئے اہم ہمسایہ ممالک ہیں۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46358 2017-08-16T13:35:05.4830000 2017-08-16T13:34:00.0000000 مدیریت سایت اسلامی مسلکی رواداری
سعودی قیادت کا محاصرہ قطر کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا

نیوز نور : قطر کے وزیر خارجہ کے مشیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی قیادت کے محاصرے کے آگے گھٹنے نہیں ٹیک سکتا ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46357 2017-08-16T13:33:39.8070000 2017-08-16T13:32:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
العوامیہ کی تباہی مغربی و سعودی سازش ہے

نیوز نور : بحرین کے ایک مصنف اور جمہوریت و انسانی حقوق کے امریکی کونسل کے بانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے العوامیہ میں آل سعود کا مسلسل فوجی آپریشن مغربی ممالک کی حکومتوں کی طرف سے اس ظالم رژیم کی مسلسل حمایت سے انجام پارہا ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46356 2017-08-16T13:32:20.9900000 2017-08-16T13:30:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
نسل پرستی کے خاتمے کیلئے امریکہ میں بڑے پیمانے پر عوامی تحریک کی ضرورت ہے

نیوز نور : پان افریقی نیوز وائر کے ایڈیٹر نے کہا ہے کہ نسل پرستی کے خاتمے کیلئے امریکہ میں بڑے پیمانے پر عوامی تحریک کی ضرورت ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46355 2017-08-16T13:30:27.1800000 2017-08-16T13:29:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا
برطانیہ آل سعود کو ہتھیار فروخت کرکے یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے

نیوز نور: بین الاقوامی امداد رسائی کی تنظیم اکسفام نے اپنے ایک بیان میں کہاہےکہ برطانیہ آل سعود کو ہتھیار فروخت کرکے  یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم  میں برابر کا شریک ہے۔

]]>
http://newsnoor.com/Content/Content.aspx?Mode=1&PageCode=46354 2017-08-16T11:36:01.6430000 2017-08-16T11:35:00.0000000 مدیریت سایت استکباری دنیا