خبر آجکی

خصوصی حریم

نیوزنور ادارہ

رواداری (تیری جیت میری جیت میری ہار تیری ہار) ثقافت کو فروغ دینے کی کوشش کرنے والا ادنی  ادارہ

مقصد 

نیوز نور کے مقاصد:

1. اسلامی مسلکی رواداری۔جس میں اسلامی مسالک کے درمیان ہر خوشگوار خبر اور مسلکی رواداری کو فروغ دینے کی ثقافت کی تشہیر

2. دینی و مذہبی رواداری۔ جس میں مسلمانوں اور غیر مسلمانوں کے درمیان ہر خوشگوار خبر اور دینی و مذہبی روداری کی ثقافت کی تشہیر

3. اسلامی بیداری۔جس میں مسلمان سماجوں میں اسلام کی حاکمیت کی عوامی مانگ کی تشہیر

4. دنیا ی استکبار۔جس میں مستضعفوں کے حقوق سلب کرنے والوں استکباری حکام خاص کر امریکا اور اسرائیل کی سازشوں کو فاش کرنا

5. ادھر ادھر۔جس میں مذکورہ چار موضوعات سے کےمقاصد کے نزدیک خبروں کی تشہیر

مذکورہ چار موضوعات پر خبروں ،مقالوں ،مراسلوں ،مکالموں کے علاوہ سوال و جواب کی شکل میں معلومات کا گلدستہ قارئین کی لئے آمادہ کرنا مقصد ہے۔